محمد آصف دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم میں واپسی کیلئے پرامید
ڈومیسٹک میں بہتر کارکردگی دکھا کر قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کیلئے منتخب ہوں گا، کرکٹ اکیڈمی کے ٹرینرسے شیڈول ملا ہے جس کے تحت سخت محنت کررہا ہوں ، گیند میرے ہاتھ میں باتیں کرتی ہے میں نہیں کرتا، ٹیم میں واپس آکر 3 سے چار سال تک نمائندگی کرنے کا خواب ہے، سپاٹ فکسنگ کے جرم میں سزایافتہ محمد آصف
پیر 20 جون 2016 19:54
اوسلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جون ۔2016ء) اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں سزایافتہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤ لر محمد آصف نے دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم میں واپسی کی امید ظاہر کی ہے۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق آصف کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ میں پاکستان میں بہتر کارکردگی دکھاں گا اور قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے لیے منتخب ہوں گا ۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان کرکٹ اکیڈمی کے ٹرینرسے شیڈول ملا ہے جس کے تحت میں سخت محنت کررہا ہوں اور میری فٹنس دن بہ دن بہتر ہورہی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ پانچ سال بعد واپس آکر فاسٹ بالنگ کرنا کچھ مشکل ہے لیکن میں مختلف قسم کا بالر ہوں، میں 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بالنگ کرنے والا بالر نہیں، میں زیادہ تر سوئنگ اور سیم پر انحصار کرتا ہوں جو میرا ہتھیار ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
-
اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
-
انٹرڈیپارٹمنٹ کرکٹ لیگ ،ٹی ایم اے حویلیاں کی کرکٹ ٹیم اگلے مرحلے میں داخل
-
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کر دی
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، جے شاہ نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
-
امید ہے جَلد پاکستان آئوں گا ، پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.