پنجاب یونیورسٹی نے نادیہ جبیں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پیر 20 جون 2016 20:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جون ۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی نے نادیہ جبیں دختر خادم حسین کوایگریکلچرل سائنسز کے مضمون میں ان کے’’شملہ مرچ کے جھلساؤ کا دھتورا کے پھپھوندی کش قدرتی اجزا سے تدارک" کے موضوع پر پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :