جامعہ کراچی میں سینٹر برائے ڈیجیٹل فارنسک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا افتتاح 22 جون کو ہوگا

پیر 20 جون 2016 23:16

کراچی ۔ 20 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جون ۔2016ء) جامعہ کراچی کے سینٹر برائے ڈیجیٹل فارنسک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی افتتاحی تقریب بروز بدھ 22 جون 2016 ء کودوپہر 3:30 بجے خان انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

گورنرسندھ وچانسلر ڈاکٹر عشرت العباد خان افتتاح کرینگے جبکہ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر خطبہ استقبالیہ پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :