سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 63 ویں سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی
دنیا میں دوسری کوئی بھی سیاسی پارٹی نہیں ہے جس میں پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان نے قربانیاں دیں ہوں، دنیا میں ایسا کوئی بھی مثال موجود نہیں ہم سب جو کچھ ہیں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے باعث ہیں، دنیا کے سامنے محترمہ بینظیر بھٹو نے ثابت کیا کہ وہ ملک والی تھیں، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج
منگل 21 جون 2016 23:23
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جون ۔2016ء) سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 63 ویں سالگرہ عقیدت و احترام سے منائی گئی، گڑھی خدابخش بھٹو میں شہید بینظیر بھٹو کی مزار پر سالگرہ کی تقریبات کا آغاز قرآن خوانی سے کیا گیا جس میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی، قرآن خوانی کے بعد شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر حاضری دی، پھول نچھاور کیے اور خراج عقیدت پیش کیا۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 63 ویں سالگرہ کی تقریب پیپلز پارٹی کی جانب سے نوڈیرو ہاؤس میں منعقد کی گئی جس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹیوں بختاور بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، سینیئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج احمد درانی، وزیر داخلہ سہیل انور سیال سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.