ویٹرنری یونیورسٹی کے شعبہ اینمل نیو ٹر یشن میں اما ئینو ایسڈ اینا لیسزسروس کا آغاز

جمعہ 24 جون 2016 15:36

لاہور۔24 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جون۔2016ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور کے ڈیپا رٹمنٹ آف اینمل نیوٹر یشن نے را وی کیمپس پتو کی میں گذ شتہ رو ز پا لتو مو یشیو ں کی خو راک اور پو لٹر ی فیڈ کی تشکیل و تجزیے کے لیئے اما ئینو ایسڈ اینا لیسز سروس کا آغا ز کیا۔

(جاری ہے)

وا ئس چانسلرپرو فیسر ڈا کٹر طلعت نصیر پا شا نے کہا کہ ا ما ئنو ایسڈ تجز یہ کی سہو لت سے نہ صر ف تحقیق کا روں کو تعلیمی ،تحقیقی اور عملی سر گر میوں کی انجام دہی میں فا ئدہ ہو گا بلکہ مو یشیو ں کی خوراک اور پو لٹر ی فیڈ کی تشکیل میں بھی انتہا ئی مدد گارثا بت ہو گی۔

اُنہو ں نے کہا کہ پاکستان کے تعلیمی ادارے میں بنا ئی گئی یہ فیڈ اندسٹر ی کی تر قی کے لیئے اپنی نو عیت کی پہلی سر وس ہے جو کہ پو لٹر ی میں ہضم ہو نے والے اما ئنو ایسڈکے بارے جا ننے میں مدد دے گی۔ ڈاکٹر پا شا نے کہا کہ ا ما ئنو ایسڈ تجز یہ کی سہو لت سے مو یشیو ں اور پو لٹر ی فیڈ انڈسٹر ی کی تر قی و کوالٹی میں بہتر ی آئے گی نیزپا لتو مویشیو ں کی پیداور بڑ ھا نے اور پاکستان کی معیشت کومز ید مستحکم کر نے کے لیے سروس کا آغاز انتہا ئی خوش آئندہے۔

متعلقہ عنوان :