مدینہ منورہ سے مکہ ہر گھنٹے میں دو ٹرینیں چلائی جائیں گی : ماہرین
جمعہ 24 جون 2016 16:00
مدینہ منورہ:(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جون 2016ء): ماہرین کا کہنا ہے کہ ہرمین ریلوے لائن اس سال مکمل ہو جائے گی اور اس سے روزانہ 36ٹرینیں چلائی جائی گی ۔ اور ہر ٹرین سے اوسطََ 15000مسافر سفر کریں گے۔ ماہرین کے مطابق ہرمین ریلوے کا زیادہ تر حصہ اس سال مکمل ہو جائے گا۔ْ مکہ ، مدینہ اور جدہ میں اس کے اسٹیشن بنائے جا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
مدینہ میں ریلوے کا مین اسٹیشن مسجد نبوی سے9 کلومیٹر جبکہ ائر پورٹ سے 13کلومیٹر دوری پر ہے۔
اسٹیشن پر مسافروں کے لیئے لاؤنج ، وی آئی پی لاؤنج، مسجد جس میں 1,000سے زائد افراد نماز پڑھ سکیں، سول ڈیفنس کا سنٹر ،ہیلی پیڈ، کار پارکنگ بنائی گئی ہیں۔ مین بلڈنگ تین منزلوں پر مشتمل ہے، جس میں 12 برقی زینے نصب کیئے گئے ہیں۔ ساری عمار ت میں اے سی کا خود کار نظام نصب کیاگیا ہے۔ جبکہ سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر 417سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیئے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.