عمران خان مستقبل میں مریم نواز کا مقابلہ میڈیا کی بجائے میدان میں کریں۔پرویزرشید
بلاول بھٹو کا جیالا بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،جو خود نااہل ہیں وہ وزیراعظم کی نااہلی کیلئے درخواست دے رہے ہیں،عمران خان مکمل علاج کیلئے جولائی 2013ء میں برطانیہ گئے۔وفاقی وزیراطلاعات کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 24 جون 2016 17:40
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جون 2016ء) :وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو بلاول بھٹو کا جیالا بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،جو خود نااہل ہیں وہ وزیراعظم کی نااہلی کیلئے درخواست دے رہے ہیں،عمران خان مکمل علاج کیلئے جولائی 2013ء میں برطانیہ گئے۔
(جاری ہے)
انہوں نے عمران خان کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا کہ مدرسہ حقانیہ کو فنڈنگ سے لاعلمی عمران خان کا دوہرا معیار ہے۔
عمران خان نے اتنے جھوٹ بولے ہیں کہ انہیں اب سچ بھی یاد نہیں ہے۔پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے 2013ء میں شوکت خانم سے صرف طبی امداد لی۔عمران خان مکمل علاج کیلئے جولائی 2013ء میں برطانیہ گئے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان مستقبل میں مریم نواز کا مقابلہ میڈیا کی بجائے میدان میں کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.