کراچی میں امن و امان سے متعلق کور ہیڈکوارٹرزمیں خصوصی اجلاس ،شہر میں امن وامان کے قیام کیلئے اہم فیصلے
کراچی آپریشن صحیح سمت میں جا رہا ہے، دہشتگردوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں، کراچی میں امن وامان کی صورتحال میں 80فیصد بہتری آئی ہے، ڈی جی رینجرز
اتوار 26 جون 2016 23:32
کراچی/راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26جون۔2016ء) کراچی میں امن و امان سے متعلق کور ہیڈکوآرٹرزمیں اتوار کو خصوصی اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،ڈی جی آئی ایس آئی، گورنرسندھ ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار ، وزیراعلیٰ سندھ ، وزیرداخلہ سندھ ، کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز ودیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبر نے ٹارگٹڈ آپریشن پر بریفنگ دی ۔
اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق کورہیڈ کوآرٹرز کراچی میں امن وامان سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اخترگل ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان ، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، وزیرداخلہ سہیل انورسیال ، کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر سمیت دیگر اعلیٰ افسران بھی شریک ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.