سعید اجمل رمضان ٹورنامنٹ میں اپنا جادو جگانے لگے
پیر 27 جون 2016 21:02
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 27جون ۔2016ء ) قومی ٹیم کے سابق آف سپنر سعید اجمل رمضان ٹورنامنٹ میں اپنا جادو جگانے لگے ، ”دوسرا“ سپیشلسٹ نے ڈالر ایسٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے 5شکار کرڈالے۔
(جاری ہے)
38سالہ آف سپنر نے ہل پارک گراؤنڈ میں کاف انجینئرنگ کے خلاف 3.1اوورز میں 22رنز دیکر 5شکار کرکے اسے 91رنز تک محدود رکھا جس کے بعد ڈالر ایسٹ نے مطلوبہ ہدف 18.4اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔ ڈالر ایسٹ کیلئے قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے37گیندوں پر 27رنز سکور کیے ۔اجمل شاندار کاکردگی پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی ڈالر ایسٹ نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جہاں اسکا مقابلہ بدھ کے روزعتیق سٹیٹ سے ہوگا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی؟
-
ٹیسٹ اسٹیٹس نہ رکھنے والے ملک کے کرکٹر نے آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.