پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا مقامی حکومتوں کے چوتھے ترمیمی بل پرایوان میں شدید احتجاج
حکومت نے اپوزیشن کی ترامیم کو بھی مسترد کر دیا جبکہ حکومت نے اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود بل کو منظور کر لیا‘ تاہم سول کورٹس ترمیمی آرڈنینس ‘ مسودہ قانون بلڈ ٹرانسفیوڑن سیفٹی بل اور ریونیو اتھارٹی ترمیمی بل بھی اسمبلی کی متعلقہ کمیٹیوں کے سپر د
پیر 27 جون 2016 22:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا مقامی حکومتوں کے چوتھے ترمیمی بل پرایوان میں شدید احتجاج ‘حکومت نے اپوزیشن کی ترامیم کو بھی مسترد کر دیا جبکہ حکومت نے اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود بل کو منظور کر لیا‘ تاہم سول کورٹس ترمیمی آرڈنینس ‘ مسودہ قانون بلڈ ٹرانسفیوڑن سیفٹی بل اور ریونیو اتھارٹی ترمیمی بل بھی اسمبلی کی متعلقہ کمیٹیوں کے سپر دکر دئیے گئے۔
سوموار کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے مذکورہ ترمیمی بل پیش کیے جانے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شدید مخالفت اور احتجاج کیا وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اﷲ خان نے مقامی حکومت کا چوتھا ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کیا تو اپوزیشن اراکین خدیجہ عمر اور دیگر اپوزیشن اراکین نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے ترمیم پیش کی جس پر بات کرتے ہوئے خدیجہ عمر نے کہا کہ حکومت پنجاب نے پہلے ہی مفادات کے حصول کا بلدیاتی نظام بنایا تھااب دیہی علاقوں میں بھی پراپرٹی ٹیکس لگانے کے لئے اختیارات دئیے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.