ڈاکٹرفاروق ستارکی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے ملاقات بیٹے کے اغوا پر افسوس کا اظہار
منگل 28 جون 2016 15:44
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جون ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم) کے سینئررہنماڈاکٹرفاروق ستار نے منگل کوسندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ سے سندھ ہائی کورٹ میں ان کے چیمبرمیں ملاقات کی اور ان کے بیٹے کے اغوا پر افسوس کا اظہار کیا۔ڈاکٹرفاروق ستارنے کہاکہ ایم کیوایم اویس شاہ کے اغوا میں آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
اویس شاہ کی بازیابی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔وفاقی اور صوبائی حکومتیں اویس شاہ کو بازیاب کرانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستارنے کہاکہ چیف جسٹس کو ایم کیو ایم کی طرف سے مکمل یقین دہانی کرائی ہے، ایم کیوایم چیف جسٹس کے غم میں برابرکی شریک ہے۔امید ہے وفاقی اور صوبائی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.