اتاترک ایئرپورٹ پر خود کش دھماکوں میں 6سعودی شہری جاں بحق ہوگئے۔سعودی قونصل خانہ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 29 جون 2016 18:06

اتاترک ایئرپورٹ پر خود کش دھماکوں میں 6سعودی شہری جاں بحق ہوگئے۔سعودی ..

استبول(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جون 2016ء) :ترکی میں اتاترک ایئرپورٹ پر خود کش دھماکوں میں 6سعودی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی قونصل خانے نے بتایا ہے کہ استنبول میں اتاترک ایئرپورٹ میں خود کش دھماکوں میں سعودی عرب کے بھی 6شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے آج صبح ترکی کے دارلحکومت استبول کے اتاترک ایئرپورٹ پر خود کش دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 41جبکہ 600 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :