پنجاب یونیورسٹی :بی ایڈ پرائیویٹ رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا اعلان

بدھ 29 جون 2016 18:22

لاہور۔29 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون ۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام طلبہ کی سہولت کیلئے بی ایڈ پرائیویٹ رجسٹریشن 2016ء کیلئے فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے جس کے مطابق امیدواران 6500روپے کے ساتھ رجسٹریشن فارم 29جولائی 2016ء تک جمع کروا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :