عیدالفطرکی تعطیلات ،پنجاب یونیورسٹی 4تا8جولائی بند رہے گی

بدھ 29 جون 2016 18:22

لاہور۔29 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 جون ۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی عید الفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں 4تا8جولائی 2016ء(سوموار تاجمعہ)بند رہے گی۔ تاہم 4جولائی 2016ء کی اضافی چھٹی کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی 16جولائی 2016ء بروز ہفتہ کھلی رہے گی۔

متعلقہ عنوان :