یورپین یونین پاکستان کو بلوچستان میں رورل ترقی،کمیونٹی ایمپاورمنٹ پروگرام اور ایس ایم ایز کیلئے 59.39ملین یورو فراہم کریگی
سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ اور یورپین یونین کے ناظم الاامور سٹیفانو گیٹو نے تقریب کے دوران معاہدے پر دستخط کر دیئے گرانٹ کو بلوچستان میں صحت کی سہولتوں اور غربت و ناخواندگی ختم کرنے کیلئے بروئے کار لایا جائیگا ٗ طارق باجوہ
بدھ 29 جون 2016 21:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) یورپین یونین پاکستان کو بلوچستان میں رورل ترقی،کمیونٹی ایمپاورمنٹ پروگرام اور ایس ایم ایز کیلئے 59.39ملین یورو فراہم کرے گی۔ اس سلسلے میں بدھ کو یورپین یونین اور حکومت پاکستان کے مابین ایک معاہدہ طے پا گیا۔ سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ اور پاکستان میں یورپین یونین کے ناظم الاامور سٹیفانو گیٹو نے تقریب کے دوران معاہدے پر دستخط کئے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.