وزیر اعظم کااحتساب کسی کی مرضی کے مطابق نہیں قانون کے مطابق کیاجائے گا‘سردار ایاز صادق
احتساب کا قانون بنے گا تو وہ صرف وزیر اعظم کے احتساب کیلئے نہیں بلکہ سبھی کے احتساب کیلئے بنے گا، شیخ صاحب کتنے سالوں سے حکومت کے جانے کی تاریخیں دے رہے ہیں ، اب اپنی شادی کی تاریخ بھی دے دیں ‘قائمقام صدر و اسپیکر قومی اسمبلیکی افظار ڈنر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 30 جون 2016 22:14
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء ) قائمقام صدر مملکت و اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کااحتساب کسی کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ قانون کے مطابق کیاجائے گا، احتساب کا قانون بنے گا تو وہ صرف وزیر اعظم کے احتساب کیلئے نہیں بلکہ سبھی کے احتساب کیلئے بنے گا، شیخ صاحب کتنے سالوں سے اس حکومت کے جانے کی تاریخیں دے رہے ہیں ، اب اپنی شادی کی تاریخ بھی دے دیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی شادی ہال میں چیئرمین مردان زیدی کی جانب سے دئیے گئے افطار ڈنر کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ۔ سردارایاز صادق نے کہا کہ سڑکوں پر آنے سے مسائل حل ہوتے تو پہلے بھی حل ہو جاتے ، پانامہ لیکس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں ہی حل ہوگا،کسی بھی مسئلے کے حل کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان موجود ہے اور عدالتیں بھی مو جود ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.