کراچی میں صرف دو انچ بارش ہوئی ہے تو یہ حال ہے زیادہ ہوئی تو پتہ نہیں کیا ہو گا، کراچی کے نالوں میں کچرا پتھر بن چکا ہے ،شہر کے مسائل تب تک ٹھیک نہیں ہو سکتے جب تک اختیارات نچلی سطح پر منتقل نہیں کئے جا سکتے
پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 30 جون 2016 23:10
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء ) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں صرف دو انچ بارش ہوئی ہے تو یہ حال ہے زیادہ ہوئی تو پتہ نہیں کیا ہو گا، کراچی کے نالوں میں کچرا پتھر بن چکا ہے ،شہر کے مسائل تب تک ٹھیک نہیں ہو سکتے جب تک اختیارات نچلی سطح پر منتقل نہیں کئے جا سکتے ۔وہ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں نالوں کی مکمل صفائی ہوا کرتی تھی ، میں جب گیا تو صفائی کا بہترین نظام چھوڑ کر گیا تھا،کراچی شہر کے لئے آئندہ 50سال کے لئے پانی کا بندوبست کر کے گیا تھا لیکن اب پینے کو دستیاب نہیں ، ہم نے پانی کے لئے ٹرنک لائنز ڈالی تھیں لیکن مین فرنٹ لائن پر سینکڑوں کی تعداد میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ بنا دیئے گئے ہیں ، شہر میں روزانہ100ملین گیلن پانی ضائع ہو رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.