ہندی سنیما کو بالی ووڈ نہیں کہنا چاہیے، سبھاش گھئی
جمعہ 1 جولائی 2016 12:38
ممبئی ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی ۔2016ء) بالی وڈ کے مشہور فلم ساز سبھاش گھئی کا کہنا ہے کہ ہندی سنیما کو بالی ووڈ نہیں کہنا چاہیے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سبھاش گھئی نے امیتابھ بچن ،شاہ رخ خان اور میڈیا سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندی سنیما کو بالی وڈ نہ کہیں۔
(جاری ہے)
سبھاش گھئی نے ٹویٹر پراپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ وہ مشہور اداکاروں امیتابھ بچن ،شاہ رخ خان اور میڈیاسے اپیل کرتے ہیں کہ ہندی سنیما کوبالی وڈ نہ کہیں۔
انہوں نے کہا کہ بالی وڈ اب ضروری برانڈ بن گیا ہے،تب بھی ہم ہندی سنیما جیسے لفظ کو جوڑ سکتے ہیں اور اسے ہندی سنیما کہہ سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوئی ہمیں نقال کہہ کر مذاق اڑاتا ہے اور ہمیں بالی وڈ نام دیتا ہے۔ہم چپ رہے اور ہم نے بھارت کے ہندی سنیما کے وقار کو کھو دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.