اسپین : عسکریت پسندوں کو فروغ دینے کے جرم میںتین پاکستانی گرفتار
سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 جولائی 2016 13:55
اسپین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم جولائی 2016ء): عسکریت پسندی کو فروغ دینے کے جرم میں اسپین میں تین پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپن کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تین پاکستانیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے عسکریت پسندی کو فروغ دینے کے جُرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
تینوں پاکستانی افراد شمال مشرقی علاقہ میں ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھے، جہاں انہیں سوشل میڈیا پر عسکریت پسندی کو فروغ دینے ، داعش کی جانب سے دی جانے والی پھانسیوں کو درست قرار دینے کے لیے جواز پیش کرنے اور طالبان اور پاکستانی گروپس کو سپورٹ کرنے کے جُرم میں گرفتار کیا گیا۔
تاہم حکام اس معاملے میں یہ معلوم نہیں کر سکے کہ یہ تینوں افراد کسی بڑے نیٹ ورک کا حصہ ہیں یا نہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.