ہائیکورٹ نے نیلم جہلم کیلئے بجلی کی لائنیں بچھانے کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے پر چیئرمین پیپرا کو نوٹس جاری کر دیا
ٹھیکہ دینے کے حوالے سے نہ تو اخبار میں اشتہار دیا گیا اور نہ ہی قواعد و ضوابط پورے کئے گئے ‘درخواست گزار کا موقف
جمعہ 1 جولائی 2016 15:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ نے نیلم جہلم کے لیے بجلی کی لائنیں بچھانے کا ٹھیکہ من پسند کمپنی کو دینے پر چیئرمین پیپرا کو نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار عبداللہ ملک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نیلم جہلم پراجیکٹ کے لیے بجلی کی لائنیں بچھانے کا ٹھیکہ غیر ملکی کمپنی کو دیدیا گیا ۔
اس ٹھیکہ کے حوالے سے نہ تو اخبار اشتہار جاری کیا گیا اور نہ قواعد و ضوابط پورے کیے گئے ، جبکہ عدالتی حکم کے باوجود چئیرمین پیپرا نے جواب داخل کروانے بھی مناسب نہیں سمجھا ، لہذا توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین پیپرا کونوٹس جاری کرتے ہوئے 16جولائی کو جواب طلب کرلیا ۔مزید اہم خبریں
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.