سابق کیوی کپتان برینڈن میکلولم ، برطانوی ون ڈے کپتان این مورگن پاکستا ن سپر لیگ کھیلنے پر رضامند
محمد علی جمعہ 1 جولائی 2016 20:51
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخباریکم جولائی ۔2016ء ) سابق کیوی کپتان برینڈن میکلولم اور برطانوی ون ڈے کپتان این مورگن پاکستا ن سپر لیگ کھیلنے پر رضامند ہوگئے ہیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس چیئر مین نجم سیٹھی کی زیر صدارت پی سی بی ہیڈکوارٹرز میں ہوا جس میں پی ایس ایل کی تمام فرنچائزز کے مالکان نے شرکت کی ، اجلاس میں پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ اکتوبر میں دبئی میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔
چیئر مین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکولم اور انگلش کپتان این مورگن اس سال کی پی ایس ایل ڈرافٹنگ کا حصہ ہوں گے ۔ دوسری جانب پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے لیے پہلی نیلامی لاہور قلندرز دے گی،اس کے بعد کراچی کنگزدوسرے،پشاور زلمی تیسرے ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چوتھے اور چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آخری نمبر پر نیلامی دے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
یووینٹس کی فٹ بال ٹیم نے اطالوی کپ کا ٹائٹل جیت لیا،اٹلانٹا کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست
-
اعدادو شمار کے لحاظ سے پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ کا خراب ترین بیٹنگ یونٹ قرار
-
’پورا سیزن کھیلو ورنہ نہ آؤ‘، عرفان پٹھان کا انگلش کرکٹرز کیخلاف سخت زبان کا استعمال
-
اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ،ویمنز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستانی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کے بعد ہوگا
-
پاک بھارت ٹاکرا ڈراپ اِن پچز پر کیوں؟ ہربھجن سنگھ نے تنقید کے نشتر چلا دئیے
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.