دنیا کے پہلے کم سن باڈی بلڈرز آئرن برادرز نے دھوم مچا دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 جولائی 2016 22:00

دنیا کے پہلے کم سن باڈی بلڈرز آئرن برادرز  نے دھوم مچا دی

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جولائی ۔2016ء) دنیا کے پہلے کم سن باڈی بلڈرز آئرن برادرز نے دھوم مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے ہر طرف دھوم مچا دی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں آئرن برادرز نامی 2 بھائیوں کو مختلف کرتب کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں بھائیوں کی عمر 10 سال سے کم ہے اور یہ ممکنہ طور پر دنیا کے پہلے کم سن باڈی بلڈرز ہیں۔ دونوں بھائیوں کی جانب سے ویڈیو میں ایسے ایسے کرتب دکھائے جا رہے ہیں جنہیں بڑی عمر کے لوگ اور پھرتیلے نوجوان بھی کرنے سے کتراتے ہیں۔ آپ بھی ملاحظہ کیجیے ان کرشماتی اور پھرتیلے کم سن آئرن برادرز کے کرتبوں کی دلچسپ ویڈیو:

متعلقہ عنوان :