وزیراعلیٰ پنجاب سے مختلف اضلاع سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات
صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
جمعہ 1 جولائی 2016 22:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جولائی ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کومیٹروٹرین کے منصوبے کیلئے چین کی جانب سے فنڈز کی تسلسل کے ساتھ فراہمی پر مبارکباد دی اور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مفادعامہ کے اس عظیم منصوبے کیلئے ایگزم بنک کی جانب سے فنڈز ملنے کا کریڈٹ آپ کی متحرک قیادت کو جاتا ہے ۔
اراکین اسمبلی نے کہا کہ جس عزم اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ آپ فلاح عامہ کے منصوبوں کو آگے بڑھا رہے ہیں وہ قابل ستائش ہے۔اراکین اسمبلی نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحتیابی پر وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کو مبارکباد دی -متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.