اسحاق ڈار خوش ہو رہے ہیں کہ ملکی زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں وہ قوم کو یہ بھی بتائیں کہ ملکی قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں اور مہنگائی کے سابقہ تمام ریکارڈز بھی ٹوٹ چکے
تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹکل کمیٹی کے ممبر ولید اقبال کا بیان
جمعہ 1 جولائی 2016 22:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹکل کمیٹی کے ممبر ولید اقبال نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار خوش ہو رہے ہیں کہ ملکی زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں وہ قوم کو یہ بھی بتائیں کہ ملکی قرضے بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں اور مہنگائی کے سابقہ تمام ریکارڈز بھی ٹوٹ چکے ہیں ، ملک میں11کروڑلوگ غربت سے نیچے کی لکیر کی زندگی گزار رہے ہیں قوم مقروض ہوتی جا رہی ہے اور غربت کی وجہ سے لوگ اپنے بچوں سمیت خود کشیاں کر رہے ہیں ۔
گزشتہ روز اپنے جاری کردہ بیان میں ولید اقبال نے کہا کہ نا اہل حکمران عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں عام انتخابات میں انہوں نے قوم سے جو وعدے کیے تھے ان میں سے کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہیں کر سکے یہ اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں پر شرمندہ ہونے کی بجائے جھوٹ کی بیساکھیوں کا سہارا لے کر قوم کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.