ڈپٹی کمشنر خیرپور کا خیرپور میڈیکل کالج اسپتال اور سٹی اسپتال کا دورہ
جمعہ 1 جولائی 2016 23:17
سکھر۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی ۔2016ء) ڈپٹی کمشنر خیرپور فیاض حسین عباسی نے اے ڈی سی ٹو ریاض حسین وسان، اے سی خیرپور سید محمد عباس شاہ کے ساتھ خیرپور میڈیکل کالج اسپتال اور سٹی اسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور وہاں موجود ڈاکٹرز سے اسپتال کے انتظامات ، مریضوں کو ادویہ ، کھانے پینے اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں تفصیل سے معلومات حاصل کی۔
اس موقع پر ڈی سی خیرپور نے اسپتال میں قائم ادویہ کے سرکاری اسٹور اور بلڈ بنک کا معائنہ کیا جہاں ان کو موجود ڈاکٹرز اور عملے نے بتایا کہ تمام مریضوں کو ڈاکٹرز کے نسخوں کے مطابق مکمل ادویہ فراہم کی جاتی ہے۔ دوسری جانب ڈ ی سی خیرپور نے سٹی اسپتال کے تمام شعبوں کا دورہ کیا اور مریضوں کی جانب سے کی جانے والی درخواستوں پر فوری حکم جاری کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.