لاہور کی 19 پرائیویٹ یونیورسٹیوں نے چانسلرز کی اجازت کے بغیر بی ایس آنرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے نئے پروگرامز کا اجراءکرلیا
پی ایچ ای سی نے بغیر اجازت داخلوں پر 24 یونیورسٹیوں سے 7 روز میں جواب مانگ لیا
میاں محمد ندیم ہفتہ 2 جولائی 2016 12:27
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔2 جولائی۔2016ء) لاہور کی 19 پرائیویٹ یونیورسٹیوں نے چانسلرز کی اجازت کے بغیر ہی بی ایس آنرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے نئے پروگرامز کا اجراءکرلیا، پی ایچ ای سی نے بغیر اجازت داخلوں پر 24 یونیورسٹیوں سے 7 روز میں جواب مانگ لیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور کی19 جبکہ صوبے بھر کی5 پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں غیر قانونی طور پر نئے پروگرامز کا اجراءکیا گیا ہے۔
چانسلر کی اجازت کے بغیر ہی غیر منظور شدہ پروگرام شروع کرنے والی جامعات کے خلاف سخت کارروائی کی جارہی ہے۔ پنجاب حکومت کی ہدایات پر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم خان کی سربراہی میں 12 رکنی کمیٹی نے اپنی ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہےکہ لاہورکی 19 یونیورسٹیوں میں بیشتر پروگرام چانسلر کی منظوری کے بغیر ہی شروع کیے گئے ہیں جو یونیورسٹیوں کے چارٹرڈ کی سنگین خلاف ورزی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.