صوبہ بھر میں قائم 318 رمضان بازاروں سے لاکھوں خریداروں نے رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ خریدیں
رمضان بازاروں میں 11681 میٹرک ٹن چینی 55 روپے فی کلوگرام کے حساب سے فروخت ہوئی صوبہ بھر میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کو53646356ر وپے جرمانہکیا گیا صوبہ بھر میں اوزان و پیمائش کی چیکنگ کے لئے56008چھاپے،5337دکانداروں کے خلاف کارروائی کی گئی
ہفتہ 2 جولائی 2016 20:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جولائی ۔2016ء )صوبہ بھر میں قائم 318 رمضان بازاروں سے لاکھوں خریداروں نے رعایتی نرخوں پر اشیائے ضروریہ خریدیں۔25رمضان المبارک تک 10 کلو آٹے کے 2.8ملین تھیلے290 روپے فی تھیلا کے حساب سے فروخت ہوئے۔ رمضان بازاروں میں اب تک 11681 میٹرک ٹن چینی 55 روپے فی کلوگرام کے حساب سے فروخت ہوئی۔چینی کے ایک اور دو کلو کے پیکٹ فراہم کئے گئے۔
جبکہ117میٹرک ٹن چکن رمضان بازاروں میں فروخت ہوا۔مرغی کا گوشت مارکیٹ ریٹ سے 8روپے فی کلوگرام کم قیمت پر فراہم کیا گیا جبکہ انڈے مارکیٹ ریٹ سے 7روپے فی درجن کم قیمت پر فروخت کئے گئے۔بناسپتی گھی اور تیل مارکیٹ ریٹ سے10روپے فی لیٹر کم قیمت پر فراہم کیا گیا۔چنے اور بیسن کی قیمتوں پر 20 روپے جبکہ دال ماش‘ دال مسور اور کھجوروں پر 10 روپے فی کلو گرام کے حساب سے سبسڈی دی گئی اورآلو‘ بھنڈی‘ سیب‘ پیاز‘ کدو‘ ٹماٹر ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.