پشاور پولیس کاسرچ آپریشن اشتہاری مجرم سمیت 115 کو گرفتار‘بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد
میاں محمد ندیم اتوار 3 جولائی 2016 11:00
پشاور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔3 جولائی۔2016ء) پشاور پولیس نے حیات آباد میں سرچ آپریشن کے دوران اشتہاری مجرم سمیت 115 کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق سرچ آپریشن پشاور کے علاقے حیات آباد میں رات گئے کی گیا ہے جس میں ایک اشتہاری مجرم سمیت 115 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے،گرفتار افراد میں غیر قانونی طور پر مقیم 14 افغان باشندے شامل ہیں۔
33 افراد کو کرایہ داری کے کوائف جمع نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے جب کہ 52 مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، گرفتار کئے گئے افراد میں سے 16 کلو گرام منشیات بھی برآمد کی گئی ہے، جب کہ 4 شارٹ مشین گن، 1 پستول، دو سو زیادہ کارتوس قبضے میں لئے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.