کراچی بد امنی کیس ، اویس شاہ کے اغوا کا معاملہ ، عدالت نے ایس ایس پی ساﺅتھ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 4 جولائی 2016 11:13
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04جولائی 2016ء) :سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس شاہ کے اغوا کے معاملے پر سماعت کی گئی۔عدالت نے اویس شاہ کے اغوا کے معاملے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ایس ایس پی ساﺅتھ کو فوری ہٹانے کا حکم دے دیا ۔کیس کی سماعت جسٹس امیر ہانی مسلم نے کی ۔
عدالت نے ایس ایس ہی ساﺅتھ سے سوال کیا کہ آپ کو اس واقعہ کی اطلاع کب موصول ہوئی اور کارروائی کب کی؟ جس پر ایس ایس پی ساﺅتھ کا کہنا تھا کہ مجھے اویس شاہ کے اغوا کی اطلاع سوا سات بجے موصول ہوئی جبکہ اس سے قبل 15پر اطلاع کی جا چکی تھی۔ جس پر عدالت نے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی ساﺅتھ کو لا پرواہی برتنے پر فوری ہٹایا جائے اگر حکومت نہیں ہٹائے گی تو ہم حکم جاری کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.