مسجد نبوی کے باہر خودکش حملہ کرنے والے شخص کا تعلق طائف کے عتیبی قبیلے سے ہے، معروف صحافی کا دعوی
فہد شبیر منگل 5 جولائی 2016 02:06
مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4جولائی۔2016ء) پاکستان کے معروف صحافی ناصر بیگ چغتائی نے دعوی کیا ہے کہ مسجد نبوی کے باہر خودکش حملہ کرنے والے شخص کا تعلق سعودی عرب کے علاقے طائف کے عتیبی قبیلے سے ہیں۔ جنہوںنے نجد پر ماضی میں کئی سال حکومت کی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ عتیبی وہی قبیلہ ہے جو 20 نومبر 1979 میں خانہ کعبہ پر حملے میں ملوث ہے جب اس قبیلے کے ایک شخص جوہائمن الاوتیبی نے 2 ہفتے تک خانہ کعبہ پر قبضہ کئے رکھا۔
(جاری ہے)
Attackers on madinah munawara belongs to outebi tribe of Taif who ruled Najad for years in remote past
— Nasir Baig Chughtai (@i_m_nbc) July 4, 2016
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.