ساہیوال، انتظامیہ نے ماڈل رمضان بازار بند کردیا
منگل 5 جولائی 2016 14:31
ساہیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) ماڈل بازار ساہیوال رمضان المبارک کے 29روزے کو صبح سویرے اجڑ گیا محکمہ خوراک اور دوسرے سرکاری اداروں کے ملازمین گھروں کو چلے گئے اور رمضان بازار کے دکانداروں نے بتایا کہ 28رمضان المبارک کی رات کو ضلعی انتظامیہ نے سستا رمضان بازار بند کردیا ہے اس لیے اب رمضان بازار کے دکاندار اپنا معمول کا کاروبار کررہے ہیں۔
رمضان بازار کے دکانداروں نے رمضان سیل بند کر کے بازاری نرخوں پر اشیائے خوردونوش فروخت کرتے رہے اور انہوں نے بھی مہنگائی کے نظارے منہ مانگے دام لیکر لیے۔ محکمہ خوراک کے سٹال سے آج آٹا بازار کے ریٹ پر فروخت ہوتا رہا سینکڑوں غریب خریدار ماڈل بازار میں سستی چینی اور سستا آٹا لینے کے لیے رل گئے ۔(جاری ہے)
جب ضلعی انتظامیہ کے افسروں سے رابطہ قائم کیا گیا تو متعلقہ افسروں کے موبائل فون پر کسی نے کوئی جواب نہ دیا۔
شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ سبسڈی کے نام پر کروڑوں روپے افسروں کو دینے کی بجائے اگر حکومت ایمانداری سے قیمتوں پر کنٹرول کر لے تو عوام کو بے ہنگم مہنگائی سے نجات مل سکتی ہے۔ شہریوں نے سستے رمضان ماڈل بازار ساہیوال کے نام پر ضلعی انتظامیہ کے افسروں ، محکمہ خوراک ، لوکل گورنمنٹ اور ٹی ایم اے کے افسروں نے دو کرڑ روپے سے زائد کی رقوم ہڑپ کر لی ہے اس لیے اس کا خصوصی آڈٹ کرا یا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.