شام میں مسلح گرو ہوں انسا نی حقوق کی خلاف ور زیاں کر رہے ہیں، ایمنسٹی انٹر نیشنل
منگل 5 جولائی 2016 14:52
لندن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) ایمنسٹی انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ شا م میں مسلح گرو ہ انسا نی حقوق کی خلاف ور زیاں کر رہے ہیں۔ایمنسٹی کی جا نب سے منگل کو جا ری کر دہ رپو رٹ کے مطا بق خا نہ جنگی سے متا ثرہ ملک میں ما وارئے عدا لت قتل کیئے جا رہے ہیں جن میں حکومت کے حامی جنگجووٴں کو سرعام گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارنا بھی شامل ہے۔
شام میں حزب مخالف کے بعض گروپ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا وہی طریقہ کار اپنائے ہوئے ہیں جو صدر بشاالاسد کی حکومت کے وفادار کرتے آ رہے ہیں۔رپورٹ میں صوبہ ادلیب اور حلب کے علاقوں میں رہنے اور کام کرنے والے 70 کے لگ بھگ لوگوں سے معلومات حاصل کی گئیں اور ان کی بنیاد پر بتایا گیا کہ چار سالوں کے عرصے میں پانچ مسلح گروپوں کی طرف سے انسانی حقوق کی مبینہ طور خلاف ورزیاں کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.