اگر وزیر اعظم سمجھتے ہیں کہ وہ احتساب سے بالاترہیں تو ان کی غلط فہمی ہے،نوازشریف کے ساتھ میں بھی اپنے احتساب کے لیے تیار ہوں ، مجھے ڈر نہیں انہیں کیوں فکر ہے۔عمران خان
میاں محمد ندیم جمعرات 7 جولائی 2016 21:34
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔7 جولائی۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم سمجھتے ہیں کہ وہ احتساب سے بالاترہیں تو ان کی غلط فہمی ہے،نوازشریف کے ساتھ میں بھی اپنے احتساب کے لیے تیار ہوں ، مجھے ڈر نہیں انہیں کیوں فکر ہے۔لاہور میں صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پانامالیکس کے انکشافات میں واضح ہے کہ وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کی،پاناما لیکس کے انکشاف سے واضح ہے کہ وزیر اعظم کرپشن میں ملوث ہیں،ٹیکس چوری،کرپشن اور منی لانڈرنگ سے پیساباہر بھجوانے سے ملک کو نقصان ہورہا ہے،جب تک وزیراعظم کا احتساب نہیں ہوگا، یہ پلان نہیں رکے گا۔
انہوں نے کہا کہ بے گناہوں کو قتل کرنے والوں کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت سخت نوٹس لے گی ، مدارس کو بھی قومی دھارے میں لانا چاہیے،خیبرپختونخوا حکومت اپنے فیصلوں کا خود جواب دے گی،کے پی کے حکومت نے مجھ سے پوچھ کر مدرسے کو پیسے نہیں دیے،کے پی کے حکومت بتائے گی کہ انہوں نے پیسے کیوں دیے،413 میں سے صرف 4حلقے مانگے تھے،چاروں حلقوں میں دھاندلی ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.