سوئس خطے میں برقعہ پہننے پر 10 ہزار ڈالر کا پہلا جرمانہ عائد کر دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 جولائی 2016 13:42
(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 جولائی 2016ء) : سوئس خطے میں برقعہ پر عائد پابندی کے زور پکڑنے کے بعد برقعہ پہننے پر دو خواتین پر 10 ہزار ڈالر کا پہلا جُرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔اس پابندی کے مطابق مسلم خواتین خواہ وہ عام شہری ہوں یا سیاح ، عوامی مقامات پر برقعہ نہیں اوڑھ سکتیں۔ یہ پابندی گذشتہ ہفتے یکم جولائی کو عائد کی گئی۔
(جاری ہے)
پابندی کے اطلاق کے دن ہی مقامی حکام نے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی دو خواتین پر جُرمانہ عائد کر دیا۔
اسلامک سینٹرل کونسل آف سوئٹزرلینڈ کی ممبر نورا الی اور فرانسیسی الجیرین بزنس مین راچڈ نکاز پر جان بوجھ کر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر جُرمانہ عائد کیا گیا۔ نورا الی کو لوکارزو میں ایک لمبا برقعہ پہنے دیکھا گیا۔ دونوں کو برقعہ پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر جُرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.