Live Updates

دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ، والد کی گھر واپسی کا بڑا انتظار کیا ، شکر الحمد لِلّہ ، مریم نواز کا ٹویٹ

ہفتہ 9 جولائی 2016 22:26

دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ، والد کی گھر واپسی کا بڑا انتظار کیا ، شکر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9 جولائی- 2016ء ) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نوازشریف کی صحت یابی کے بعد وطن واپسی پر اللہ تعالیٰ کا شکرادا کیا اور کہا کہ ماں کی دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ماں کی دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ والد کی گھر واپسی کابڑا انتظار کیا۔ شکر الحمد لِلّہ ۔وہ صحتیابی کے ساتھ وطن واپس آئے ۔ مریم نوازنے وزیراعظم کے اپنی والدہ سے ملنے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کیں ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :