لائنل میسی نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
ہفتہ 9 جولائی 2016 22:45
بیونس ا?ئرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9 جولائی- 2016ء)میسی کے چاہنے والوں کی کوشش رنگ لے آئی اپنے ہیرو کو منانے کیلئے ارجنٹینا کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نکلے تھیجس کے بعد سٹار فٹ بالر لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کیمطابق فٹ بال کی دنیا میں اپنا لوہا منوانے والے لائنل میسی کی مشکلات کم ہونے کانام نہیں لے رہیں ایک جانب تو انہوں نے کوپا کپ میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تو دوسری طرف انہیں ٹیکس فراڈ کیس میں 21 ماہ جیل کی سزا سنائی جاچکی ہے۔
تاہم ارجنٹائن اور بارسلونا کے سٹار فٹبالر کی ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے فوری بعد ہی ان پرعوامی دباوٴ بڑھنے لگا تھا اور اس سلسلے میں بارش کے باوجود ہزاروں افراد نے ریلی نکالی اور میسی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی اپیل کی تھی۔ اپنے مداحوں کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے لائنل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے جبکہ سٹار فٹبالر لیونل میسی کے وکلا نے کہا ہے کہ لائنل میسی ٹیکس فراڈ کیس میں ملنے والی سزا کے خلاف اپیل بھی کریں گے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 11 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ
-
’کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں ورلڈکپ جیتیں گے؟ انشااللہ اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے‘ : شاہین آفریدی
-
پی ایس ایل 10: پی سی بی اور فرنچائزز پلے آف اور فائنل انگلینڈ میں کروانے پر متفق
-
رائل چیلنجرزبنگلورواور چنائی سپرکنگزکے درمیان انڈین پریمیئرلیگ کا واحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان
-
پچ کنڈیشنز کے حساب سے اوپننگ جوڑی سلیکٹ کی جائے ، شعیب ملک کی مینجمنٹ کو تجویز
-
اداکار نبیل کا ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ
-
انٹرڈیپارٹمنٹ کرکٹ لیگ ،ٹی ایم اے حویلیاں کی کرکٹ ٹیم اگلے مرحلے میں داخل
-
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کر دی
-
مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس پر مشتمل ٹاپ سیڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، جے شاہ نے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردی
-
امید ہے جَلد پاکستان آئوں گا ، پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.