دبئی ، راس الخیمہ پولیس کو عید کی چھٹیوں کے دوران 19,177فون کا لز موصول ہوئی
پیر 11 جولائی 2016 16:24
دبئی : (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2016ء): دبئی پولیس اور راس الخیمہ پولیس کنٹرول روم کو عید کی چھٹیوں کے دوران تقریباََ19,177فون کالز موصول ہوئیں ،جن میں سے دبئی پولیس کو 18,306جبکہ راس الخیمہ پولیس کو 871فون کالز موصول ہوئیں۔
(جاری ہے)
دبئی کنٹرول روم کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیفٹیننٹ کرنل خزرج الخزرجی کا کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس کی طرف سے لوگوں کے لیئے آگاہی پروگرام کرنے سے اس سال عید المبارک پر ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
انہوں نے لوگوں کو کہا ہے کہ وہ ایمرجنسی کی صورتِحال میں ہی 999پر کال کریں ۔اگر کوئی اور معلومات لینی مقصود ہو تو اس کے لیئے 901پر کال کریں۔ راس الخیمہ پولیس کنٹرول روم کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس سال چھوٹے موٹے حادثات کی اطلاعات تو موصول ہوئی ہیں لیکن آگاہی مہم کی وجہ سے عید الفطر کے دوران بڑے حادثات کا نہ ہونا مہم کی کامیابی کی دلیل ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.