پنجاب یونیورسٹی کے سابق طالبعلم کا اعزاز

پیر 11 جولائی 2016 18:46

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن سٹڈیز اور انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے سابق طالبعلم محمد عثمان خان کو بکھنگم پیلیس لند ن میں منعقدہ تقریب میں کوئین الزبتھ دوئم کی جانب سے ’’کوئینز ینگ لیڈرز ایوارڈ 2016ــ‘‘ سے نواز دیا گیا ۔

(جاری ہے)

وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے اس کامیابی پر محمد عثمان خان کو مبارک باد پیش کی ہے۔

متعلقہ عنوان :