عبدالستار ایدھی کے مشن کو بلارکاوٹ آگے بڑھانا سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے‘ فاؤنڈرز گروپ
پیر 11 جولائی 2016 20:27
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء) فاؤنڈرز گروپ نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی کے مشن کو بلارکاوٹ آگے بڑھانا حکومت، تاجروں اور عام افراد سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے ۔عبدالستار ایدھی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا اس سے بہتر اور کوئی طریقہ نہیں ہوسکتا کہ انسانیت کی خدمت کے لیے ان کا مشن کسی مشکل کے بغیر جاری رہے۔
فاؤنڈرز گروپ کے چیئرمین اعجاز بٹ اور سینئر لیڈر میاں محمد اشرف نے ان خیالات کا اظہار گروپ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جو عبدالستار ایدھی کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منعقد کیا گیا تھا۔ اجلاس میں فاؤنڈرز گروپ کے رہنماؤں صدور سید محسن رضا بخاری، افتخار علی ملک، طارق حمید، شیخ محمد آصف، میاں مصباح الرحمن، شاہد حسن شیخ، میاں مظفر علی، فاروق افتخار، اعجاز اے ممتاز، عبدالباسط ،صدر الماس حیدر اور ناصر سعید نے بھی اظہار خیال کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.