جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف اچھا کام کیا‘ان کی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں‘راحیل شریف پاکٹ یونین سے ہوشیار رہیں ‘ ثنا خوان ایوب، ضیا اور مشرف کو بھی ملے مگر کچھ حاصل نہ ہوا‘ امیدہے جنرل راحیل فیصلہ کرنے میں اپنے نام کے تقدس اور احترام کو پیش نظر رکھیں گے
مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا جنرل راحیل شریف کو دہشتگردی کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر خراج تحسین
پیر 11 جولائی 2016 20:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کاکہناہے کہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف اچھا کام کیا‘ان کی خدمات پر سلام پیش کرتے ہیں‘راحیل شریف پاکٹ یونین سے ہوشیار رہیں ‘ ثنا خوان ایوب، ضیا اور مشرف کو بھی ملے مگر کچھ حاصل نہ ہوا‘ امیدہے جنرل راحیل فیصلہ کرنے میں اپنے نام کے تقدس اور احترام کو پیش نظر رکھیں گے۔
پیر کو مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا جنرل راحیل شریف کو دہشتگردی کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ جنرل راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف اچھا کام کیا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کو پتہ نہیں ہوتا اور آپ دہشت گردوں سے برسرپیکارہوجاتے ہیں،ہم سب جنرل راحیل شریف کی صلاحیتوں کو مانتے ہیں ،جنرل راحیل نے وقت پرریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو ہم سب نے انہیں سلام پیش کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.