مودی کے دوستوں کی نظروں میں مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمان کوئی حیثیت نہیں رکھتے ،ان کی سیاست آزاد کشمیر میں دھینگا مشتی کرنے اور گالیاں دینے تک محدود ہے، اسلام آباد میں ایک برائے نام پارٹی کے سربراہ نے خلافِ آئین بینرز لگائے،مگر حکومت میں اتنی جرات نہ ہوئی کہ وہ ان بینروں کو اتارنے کا حکم دیتی،یہ حکومتی رٹ کیلئے کھلا چیلنج ہے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ کی میڈیا سے بات چیت
منگل 12 جولائی 2016 23:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جولائی ۔2016ء ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہاہے کہ مودی کے دوستوں کی نظروں میں مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمان کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ان کی سیاست آزاد کشمیر میں دھینگا مشتی کرنے اور گالیاں دینے تک محدود ہے، اسلام آباد میں ایک برائے نام پارٹی کے سربراہ نے خلافِ آئین بینرز لگائے،مگر حکومت میں اتنی جرات نہ ہوئی کہ وہ ان بینروں کو اتارنے کا حکم دیتی،یہ بینرز حکومتی رٹ کیلئے بھی کھلا چیلنج تھے،ان بینروں سے ہمارے قابل فخر جنرل راحیل شریف کی پوزیشن پر بھی سوالیہ نشان کھڑے ہوئے ۔
منگل کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خورشید احمد شاہ نے کہاکہ میں یقین سے کہتا ہوں کہ جنرل راحیل شریف کو بینروں کے ذریعیکی گئی سیاست بازی کا علم بھی نہیں ہوگا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں ایک برائے نام پارٹی کے سربراہ نے خلافِ آئین بینرز لگائے،مگر حکومت میں اتنی جرات نہ ہوئی کہ وہ ان بینروں کو اتارنے کا حکم دیتی،یہ بینرز حکومتی رٹ کیلئے بھی کھلا چیلنج تھے،ان بینروں سے ہمارے قابل فخر جنرل راحیل شریف کی پوزیشن پر بھی سوالیہ نشان کھڑے ہوئے ۔
پنجاب ہاوس میں استییں چڑھا کر باتیں کرنے والے وزرا کی جرات کہاں غائب ہوگئی تھی۔انہوں نے کہاکہ مودی کے دوستوں کی نظروں میں مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمان کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ان کی سیاست آزاد کشمیر میں دھینگا مشتی کرنے اور گالیاں دینے تک محدود ہے۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.