”بد عنوان، نااہل اور منفی رویے والے جوڈیشل افسران عدلیہ میں نہیں رہیں گے،
وکلاء بھی خود احتسابی کا عمل شروع کریں، جوڈیشل سسٹم کو مثالی بنانا ہمارا عزم ہے “ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کا پنجاب بار کونسل کے ممبران سے خطاب
منگل 12 جولائی 2016 23:16
لاہور۔12 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 جولائی ۔2016ء ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصو ر علی شاہ نے کہا ہے کہ عدلیہ میں خود احتسابی کا عمل جاری ہے ، آئندہ کچھ عرصہ میں بدعنوان ، نااہل اور منفی رویے والے جوڈیشل افسران نہیں رہیں گے، چاہتے ہیں وکلاء میں بھی خود احتسابی کا عمل شروع ہو، پنجاب کے عدالتی نظام کو مثالی بنانا چاہتے ہیں جو وکلاء کی مدد اور تعاون کے بغیر ممکن نہیں ، آنے والی نسلوں کو بہترین نظام عدل دینا چاہتے ہیں۔
وہ جوڈیشل اکیڈمی میں پنجاب بار کونسل کے ممبران کے اعزاز میں اپنی طر ف سے دیئے گئے عشایہ کے موقع پر پنجاب بار کونسل کے عہدے داروں اور ممبران سے خطاب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر عدالت عالیہ کے سینئر ترین جج مسٹر جسٹس شاہد حمید ڈار، جسٹس محمد یاور علی، جسٹس سردار محمد شمیم احمد خان،ڈائریکٹر جنرل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی عظمیٰ چغتائی اور رجسٹرار سید خورشید انور رضوی موجود تھے جبکہ پنجاب بار کونسل سے معزز ممبران کی بڑی تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.