جامعہ پشاور سنڈیکیٹ کی خالی نشستوں پر بلا مقابلہ انتخاب

بدھ 13 جولائی 2016 13:38

پشاور ۔13جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 جولائی۔2016ء) پشاور یونیورسٹی سنڈیکیٹ مین ایسوسی ایٹ پروفیسر اسسٹنٹ پروفیسر اور لیکچرر کی خالی نشستوں پر بالترتیب ڈاکٹر جمیل احمدچترالی (صدر پیوٹا) جیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے گوہر علی جبکہ ریجنل سنڈیز ڈیپارٹمنٹ کے درویش خان بلامقابلہ سنڈیکیٹ کے ممبر منتخب ہوگئے ان کا تعلق فرینڈز سے ہے۔

متعلقہ عنوان :