چین کا بحیرہ جنوبی چین میں قائم ایئرفیلڈز کا کامیابی سے تجربہ

بدھ 13 جولائی 2016 22:49

چین کا بحیرہ جنوبی چین میں قائم ایئرفیلڈز کا کامیابی سے تجربہ

ہیکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جولائی ۔2016ء ) چین نے نانشا جزیروں پر قائم کی جانے والی 2 ایئرفیلڈز کا کامیابی سے تجربہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز نانشا جزیروں سے 2 سول فلائٹس نے اڑان بھری جس کے بعد فعال ایئر فیلڈز کی تعداد 3 ہو گئی ۔ جنوبی چین کے صوبہ ہنان سے اڑان بھرنے والی پرواز نے دو گھنٹے بعد میجی جزیرے پر لینڈ کیا جبکہ ہیکو سے اڑان بھرنے والی پرواز نے ژوبی جزیرے پر سفر کا اختتام کیا ۔

متعلقہ عنوان :