قراقرم انٹرنیشنل یو نیورسٹی میں یو ایس ایڈ پاکستان ریڈنگ پراجیکٹ کی طرف سے یونیورسٹی کے 23 طلبا و طالبات میں میرٹ سکالر شپ تقسیم
جمعرات 14 جولائی 2016 15:24
گلگت ۔ 14 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 جولائی۔2016ء) قراقرم انٹرنیشنل یو نیورسٹی میں یو ایس ایڈ پاکستان ریڈنگ پراجیکٹ کی طرف سے یونیورسٹی کے 23 طلبا و طالبات میں میرٹ سکالر شپ تقسیم کیے گئے ۔ تقریب میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرآصف خان، پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان، رجسٹرارعبدالحمید لون کے علاوہ یو ایس ایڈ پاکستان ریڈنگ پراجیکٹ کی جانب سے فرمان علی اور شیراز اللہ بیگ نے شرکت کی۔
پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے یو ایس ایڈ کے تعا ون سے جاری سر گرمیوں بارے کہا کہ یو ایس ایڈ نے 2010سے یونیورسٹی میں سکالر شپس کے علاوہ بی ایڈ آنرز کا نیا کورس متعا رف کروا نے اور اساتذہ کی تربیت میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ یو ایس ایڈ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن کے لئے ایک نئی عمارت کی تعمیر کے لئے تکنیکی اور مالی مدد فراہم کر رہا ہے جو کہ دور جدید کے تقاضو ں سے ہم آہنگ ایک منفرد شعبہ ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.