عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام
محمد علی جمعرات 14 جولائی 2016 19:31
مصطفی آباد/للیانی(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی14 جولائی ۔2016ء ) عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام ماجد مسجد عائشہ میں شروع ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
جامعہ مسجد عائشہ مصطفی آباد میں میں عازمین حج کو بینرز، چارٹس، نقشہ جات، ماڈل اور مقدس تصاویر کی مدد سے استفادہ کروایا جاتا ہے، مناسک حج و عمر کی ادائیگی اور وہاں پر پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں عازمین کو آگاہ کیا جاتا ہے، حاجی محمد اسلم نے کہا کہ ہم 1991سے عازمین حج کی رہنمائی کیلئے فی سبیل اللہ خدمت کر رہے ہیں، ہم حاجیوں کوگھر سے لیکر حج و عمر کرنے اور گھرواپسی تک رہنمائی کرتے ہیں، ہم حاجیوں کو گھر سے لیکر حاجی کیمپ تک اور واپسی کے وقت ائیر پورٹ سے واپس گھر تک پہنچانے کا کام بھی فی سبیل اللہ کرتے ہیں، اب تک مصطفی آباد اور اس کے نواحی دیہات کے سینکڑوں عازمین حج تربیت حاصل کرچکے ہیں، اور مزید سلسلہ جاری ہے، ہم ہر اتوار کو صبح 8بجے سے لیکر دوپہر 12بجے تک تربیتی پروگرام کرتے ہیں، عوام مستفید ہونے کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں اس سلسلے میں آئندہ پروگرام 17.24.31جولائی اور7.14اگست کو صبح 8بجے سے دوپہر12تک منعقد ہوں گے،
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.