عوام کی فلاح وبہبود شہداء گڑھی خدابخش کا مشن ہے جس کی تکمیل کرکے رہیں گے،چوہدری عبدالمجید
بلاول بھٹو نے پارٹی کو چٹان کی طرح متحد ومنظم بنادیاہے،۔ پیپلزپارٹی سے ٹکرانے والے پاش پاش ہوں گے حلقہ نمبرتین میرپورشہر سے سیاسی سوداگروں کی سیاست ختم کردیں گے، مصنوعی لیڈروں کو ان کی اوقات یاد دلائیں گے وفاقی وزراء کاالیکشن ہائی جیک کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیں گے۔ دھونس دھاندلی کے ذریعے ن لیگ کی حکومت قائم کرنے کے وفاقی وزراء کے تمام عزائم ناکام بنادیں گے، پی ٹی آئی کے ڈانس کلچر کوغیرت مند عوام نے مسترد کردیاہے، عمران خان کا جادوآزادکشمیرمیں نہیں چل سکتا،وزیراعظم آزادکشمیر
جمعہ 15 جولائی 2016 19:56
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 جولائی ۔2016ء) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ عوام کی فلاح وبہبود شہداء گڑھی خدابخش کا مشن ہے جس کی تکمیل کرکے رہیں گے۔ بلاول بھٹو نے پارٹی کو چٹان کی طرح متحد ومنظم بنادیاہے۔ پیپلزپارٹی سے ٹکرانے والے پاش پاش ہوں گے۔ حلقہ نمبرتین میرپورشہر سے سیاسی سوداگروں کی سیاست ختم کردیں گے۔
مصنوعی لیڈروں کو ان کی اوقات یاد دلائیں گے۔ وفاقی وزراء کاالیکشن ہائی جیک کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیں گے۔ دھونس دھاندلی کے ذریعے ن لیگ کی حکومت قائم کرنے کے وفاقی وزراء کے تمام عزائم ناکام بنادیں گے۔ پی ٹی آئی کے ڈانس کلچر کوغیرت مند عوام نے مسترد کردیاہے۔ عمران خان کا جادوآزادکشمیرمیں نہیں چل سکتا۔ وزیراعظم یہاں وزیراعظم ہاؤس میں حلقہ نمبرتین میرپورکے امیدوارمعاون خصوصی چوہدری محمداشرف کی انتخابی مہم کے حوالے سے پارٹی عہدیداران ، پی وائی او، پی ایس ایف ، لیبرونگ، وکلاء، خواتین ونگ کے عیدیداران سے خطاب کررہے تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.