چیئر مین پی سی بی نے شاہد آفریدی کے ٹیلنٹ کی عدم دستیابی کے بیان کو مسترد کردیا
شاہد آفریدی کو تنقید کا باضابطہ جواب مل گیا،ملک میں صلاحیت کی قطعی کوئی قلت نہیں ،دستیاب ٹیلنٹ کو ابھارنے اور پالش کرنے کی ضرورت ہے آفریدی کے پاس بہتری کی تجاویز ہیں تو بورڈ کو تحریری طور پر آگاہ کریں، ویمنز ٹیم کیلئے خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر خاتون کوچز کوچنگ کیلئے پاکستان آنے کے بجائے دبئی میں فرائض نبھانا چاہتی ہیں،شہریار خان
اتوار 17 جولائی 2016 14:22
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جولائی ۔2016ء) پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئر مین شہریار خان نے شاہد آفریدی کے ٹیلنٹ کی عدم دستیابی کے بیان کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں صلاحیت کی قطعی کوئی قلت نہیں بلکہ دستیاب ٹیلنٹ کو ابھارنے اور پالش کرنے کی ضرورت ہے ،اگر آل راؤنڈر کے پاس بہتری کی کوئی تجاویز ہیں تو وہ بورڈ کو تحریری طور پر آگاہ کریں۔
شہریارخان نے شاہد آفریدی کی جانب سے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں صلاحیت کا کوئی فقدان نہیں اور اگر ان کے پاس پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے تجاویز ہیں تو وہ تحریری طور پر پی سی بی کو آگاہ کریں جن پر لازمی غور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ پی سی بی چیف نے کہا کہ آل راؤنڈر کو اس بیان پر نوٹس جاری کرنے کا کوئی ارادہ نہیں کیونکہ یہ ایک چھوٹی سی بات اور معمولی واقعہ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.