ڈسکہ پولیس نے 10سال قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو گرفتار کر لیا
اتوار 17 جولائی 2016 18:04
سیالکوٹ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 جولائی ۔2016ء ) تھانہ صدر ڈسکہ پولیس نے دس ماہ قبل ڈسکہ کے گاؤں ڈھولے والی میں پسند کی شادی کرنے کی پاداش میں اپنی حقیقی بیٹی گلناز عرف گلشن، اس کے خاوند مشتاق احمد اور سوتن سجیلہ بی بی کو قتل کرنے والے سفاک ملزم محمد طارق سکنہ فورٹ عباس ضلع بہاولنگر کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ انکشاف ڈی پی او سیالکوٹ ڈاکٹر محمد عابد خان نے یہاں دوران گفتگو کیا۔
ایڈیشنل ایس پی سیالکوٹ عرفان طارق خان، ڈی ایس پی ڈسکہ لعل محمد کھوکھر، انسپکٹر اعجاز احمد(ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ) اور سینئر ممبر ضلعی امن کمیٹی سیالکوٹ ظفر ملک بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی پی او نے مذید بتایا کہ ڈسکہ پولیس نے ایک ہفتہ قبل مندرانوالہ ڈسکہ کے قریب اپنے خاوند افتخار کو گھریلو رنجش پرقتل کرنے والی ملزمہ نازیہ بی بی اور اس کے ساتھی ملزمان ارشاد بی بی (مقامی نائیکہ)، عبدالقدیر عرف کالو اور ریاست چیمہ کو بھی موضع رنجہائی ڈسکہ سے گرفتار کر لیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.