امریکہ ،پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
پیر 18 جولائی 2016 14:18
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) امریکہ میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف نیویارک میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی‘ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز کشمیری رہنما غلام نبی فائی نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی ہیں برہان وانی کی قربانی نے تحریک آزادی میں نئی روح پھونک دی ہے اور اب عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ بھارتی مظالم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.